Tuesday, 15 March 2016

pakistan army

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی ضروریات پوری کرنے پر پی او ایف کو سراہاہے ۔
پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واہ آر ڈیننس فیکٹری کا دورہ کیا اور اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ مسلح افواج کو ہتھیاروں کیلئے خود انحصاری کی طرف جانا ہو گا ،پی او ایف کی مزید ٹیکنیکل اپ گریڈیشن کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں ،اعلیٰ معیار کے پاکستانی ہتھیاروں کی دنیا میں مانگ بڑھ رہی ہے ،پی او ایف ہتھیاروں کی برآمد کیلئے نئی مارکیٹ تلاش کرے ۔







No comments:

Post a Comment