Wednesday 16 March 2016

برونائی نے مکمل خواتین عملے پرمشتمل پہلی پروازکرکے تاریخ رقم کرلی

برونائی کی سرکاری فضائی کمپنی رائل برونائی ایئرلائنزکے خواتین پرمشتمل عملے نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنی پہلی 

خواتین پائلٹس نے برونائی سے سعودی عرب کے شہر جدہ تک پرواز کی اوراس کے لئے بوئنگ سیون ایٹ سیون ڈریم لائنر طیارہ استعمال کیا۔
مکمل خواتین عملے پرمشتمل یہ دنیا کی پہلی پرواز تھی جس کا اعزاز برونائی کی خواتین کے نام ہوا۔
برونائی کے خواتین فضائی عملے نے یہ اہم سنگِ میل برونائی کے قومی دن کے موقع پرحاصل کیا گیا کہ جب ملک میں آزادی کا جشن منایا جارہا تھاپروازسعودی عرب 

No comments:

Post a Comment