Monday, 21 March 2016

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
افغان میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ افغان ضلع کوہاٹ میں گرشتہ روز کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے تھے تاہم صوبائی پولیس ہیڈ کوارٹرنے ڈرون حملے اور ہلاکتوں کے حوالے سے آج بیان جاری کیا ہے اور 8 شدت پسندوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

No comments:

Post a Comment