Wednesday 16 March 2016

ورلڈ ٹی 20:پاکستان نے بنگلہ دیش کو55رنز سے عبرتناک شکست دے کر ایشاء کپ کا’ بدلہ‘ لے لیا

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں بنگلہ دیش کو 55رنز سے شکست دے کر ایشیاء کپ کا ’بدلہ ‘لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں بنگلہ دیش کو 202 رنز کا ہدف دیا لیکن بنگلہ دیشی ٹیم 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 146رنز ہی بنانے میں کامیاب ہو سکی جس ...

No comments:

Post a Comment