Thursday, 31 March 2016

Govt hikes petroleum prices by Rs 1.5 per liter


The government on Thursday increased the prices of petroleum products by as much as Rs 1.5 per liter 

Pak News Paper Urdu


Pak News Paper Urdu


Pak News Paper Urdu


Pak News Paper Urdu




Pak News Paper Urdu



سعودی عرب میں ٹریفک حادثات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 21ارب ریال تک پہنچ گیا:سلطان الزاہرانی

جدہ ( محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں ٹریفک سلامتی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل سلطان الزہرانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ٹریفک حادثات سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 21ارب ریال تک پہنچ گیا ہے۔4ارب ریال کا خسارہ مشرقی ریجن تک محدود ہے۔ 1436ہجری کے دوران 5785افراد شدید زخمی ہوئے اور 1224افراد جاں بحق ہوئے۔ الزہرانی نے مساجد کے خطیبوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک سلامتی کی اہمیت کو اجاگر کریں، ٹریفک قوانین و ضوابط کی پابندی کی ترغیب دیں ، نجی و سرکاری املاک اور جانوں کی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

بیلجیئم میں ڈھیروں مسلمانوں کو داعش نے پیغام بھیج دیا، ایسی بات کہہ دی کہ یورپی ممالک کی نیندیں اڑگئیں

پردہ کرنے والی مسلم خواتین کے بارے میں یورپی وزیرنے ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو غصے سے آگ بگولا کردیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں مسلمان خواتین کے حجاب کا مسئلہ بہت دیرینہ ہے اور اکثر مغربی باشندے اس نوعیت کے اسلامی شعائر پر تنقید کرتے رہتے ہیں مگر گزشتہ روز فرانسیسی وزیر برائے حقوق نسواں لارنس روزیگنل (Laurence Rossignol) نے مسلمان خواتین کے متعلق ایک ایسا بیان دے دیا ہے کہ جس پر دنیا بھر کے مسلمان انتہائی غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لارنس روزیگنل نے مسلمان خواتین کو افریقی حبشیوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ”حجاب پہننے والی مسلمان خواتین بھی ان افریقی حبشیوں (Negro)کی طرح ہیں جنہوں نے غلامی قبول کر لی تھی۔“اس پر مستزاد یہ کہ بعد میں خاتون وزیر نے افریقی سیاہ فام باشندوں کا نام اس طرح لینے کو اپنی غلطی قبول کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ ”اس معاملے میں افریقی سیاہ فام باشندوں کا نام لینا میری غلطی تھی۔“ تاہم انہوں نے مسلمان خواتین کی اس طرح توہین کرنے کو نہ تو اپنی غلطی مانا اور نہ ہی اس پر افسوس کا اظہار کیا۔
وہ کام جو طلاق کے موقع پر تمام شوہروں کے ساتھ ہوتا ہے، اس خاتون کے ساتھ ہوگیا، مردوں کے ’دکھ‘ کا احساس ہوگیا 
بی بی سی کے مطابق لارنس روزیگنل کے افریقی سیاہ فام باشندوں کے متعلق اس بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور لوگوں نے ایک آن لائن پٹیشن دائر کی ہے جس میں خاتون وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اب تک اس پٹیشن پر ہزاروں افراد دستخط کر چکے ہیں۔لارنس کا کہنا تھا کہ ”اپنے بیان میں نیگرو کا لفظ استعمال کرتے ہوئے مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اس کا اتنا شدید ردعمل آئے گا۔ غلامی کا حوالہ دیتے ہوئے بھی ہمیں لفظ ”نیگرو“ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔“سوشل میڈیا صارفین لارنس پر نسل پرستی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ مسلمان خواتین کے حجاب پہننے کا معاملہ فرانس میں کافی عرصے سے زیر بحث ہے اور ملک کے تعلیمی اداروں میں مسلمان اساتذہ، طالبات اور فرانس کے سرکاری اداروں میں کام کرنے والی مسلمان خواتین کے حجاب اور نقاب پہننے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔

Monday, 28 March 2016

lahore news


Pakistani News




Pakistani News




Pakistani News



Pakistani News Paper


lahore news

سانحہ اقبال پارک ،دہشت گرد عوامی مقامات کو نشانہ بنا رہے ہیں ،خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے :وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

lahore news

سانحہ گلشن اقبال پارک ،یوسف کو 8سالوں سے جانتا ہوں ،ہم تین دوست پارک ایک ساتھ گئے ،وہ حملہ آور نہیں تھا :مبینہ خود کش حملہ آور محمد یوسف کے زخمی دوست محمد یعقوب کا بیان

سانحہ لاہور، آرمی چیف کے حکم پر پنجاب بھر میں باقاعدہ آپریشن شروع، گزشتہ رات سے اب تک پانچ کارروائیوں میں متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد پاک فوج نے رینجرز کیساتھ مل کر پنجاب بھر میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف باقاعدہ طور پر اور براہ راست آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ابتدائی طور پر مختلف شہروں میں 5 کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے دوران کسی بھی قسم کے دباﺅ کو برداشت نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے جبکہ اس آپریشن کی نگرانی بھی وہ خود کریں گے۔ 

Sunday, 27 March 2016

Death toll in Lahore park blast rises to 71, over 300 injured

LAHORE: At least 71 people were killed and over 300 injured, many of them children, when a suicide bomber blew himself up in a crowded Gulshan-e-Iqbal park in the provincial capital of Punjab.

Cricket has failed because PM appoints PCB Chief, says Imran


ISLAMABAD: Former cricketer Imran Khan said that the reason cricket has failed in the country is because the prime minister appoints the Pakistan Cricket Board (PCB) Chairman, ARY News reported.

Pak-Army troops deployed in Islamabad following tense clashes


ISLAMABAD: Contingents of Pakistan Army soldiers were deployed in Islamabad’s Red Zone area following clashes between protesters and law enforcement agencies in the federal capital on Sunday evening.


news updates pakistan


news updates pakistan


all pakistani urdu news






لاہور دھماکہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی شیخ زید ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے شیخ زید ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کی اور خون کا عطیہ دیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے عوامی مقام پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کی مظاہرہ کیا ہے ،وہ اپنی زندگی میں فوج ،پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے مل کر دہشت گردی کے خاتمے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔ انہوں نے عوام سے زخمیوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل بھی کی ۔

لاہور میں قیامت صغری کا منظر، گلشن اقبال پارک میں خود کش حملہ ،55 جاں بحق،200سے زائد زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )علامہ اقبال ٹاون کے علاقے میں واقع گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت55 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ200سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں قریبی ہسپتالو ں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔زخمیو ں میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے ۔
ڈان نیوز کے مطابق  لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں واقع گلشن اقبال پارک کے گیٹ نمبر ایک پر خود کش حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں55افراد جاں بحق جبکہ 200سے زائد زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد پاک فوج کے اہلکاربھی جائے وقوعہ کا جائزہ لینے کے لیے گلشن اقبال پاور پہنچ گئے ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ حملہ خود کش تھا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ پارک میں موجود جھولوں کے نزدیک ہوا ہے ۔پولیس نے جائے وقوعہ سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کا کہنا ہے کہ خود کش حملے میں 5سے 8کلو دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ استعمال ہوا ہے ۔ریسیکیور ذرائع کا کہنا ہے کہ 50سے زائد زخمیوں کو فاروق ہسپتال ،شیخ زائد ہسپتال اور جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
آج مسیحی برداری کا ایسٹر کا تہوار اور چھٹی کے دن کی وجہ سے پارک میں کافی رش تھا ،دھماکے کے بعد پارک کو خالی کرا لیا گیا ۔
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ افراد سے دلی دکھ کا اظہار کیاہے ۔وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب نے دھماکے پر مذمت کر تے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق شہباز شریف دھماکے کے بعد خود صورتحال کا معائنہ کر رہے ہیں ۔انہوں نے دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کو امدادی وسائل فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

Pathankot investigation: Pakistan JIT arrives in India

Pakistan investigation team to start investigation tomorrow; witnesses, except security personnel, to be lined up for investigators